پشاور: پاکستان میں ہنگری کے سفارتخانے کے اہلکار نے پاکستان میں ٹیکبال گیم کا افتتاح کر دیا

پشاور:پاکستان میں ہنگری کے سفارتخانے کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن ٹیوا ڈارٹکاککس نے ہنگری سے شروع ہونے والی ٹیک بال گیم کا پشاور میں آغاز کردیا۔ پہلے مرحلے میں پاکستان ٹیک بال فیڈریشن کو چار ٹیبل فراہم کی گئی ہیں۔ … Continue reading پشاور: پاکستان میں ہنگری کے سفارتخانے کے اہلکار نے پاکستان میں ٹیکبال گیم کا افتتاح کر دیا